Good and talented actress Saba Qamarka mobile phone hack But then what did hackers do?

آج کل کے دور میں ہر انسان کے پاس موبائل فون ہے بہت سارے لوگ اس کو غلط طرح سے استعمال کرتے ہیں اور بہت سارے لوگ اپنے مسیج اور تصاویر کے لیے اس کا استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ آنے والے وقتوں میں اپنی یاد گار تصاویر اپنے پرانے وقت کو یاد کرسکے ۔

https://www.instagram.com/p/BzxLiXkoHK4/?utm_source=ig_embed

پاکستان شوبز انڈسڑی کی اداکارہ جو کسی بھی تعریف کی محتاج نہیں ہیں صبا قمرہ کے موبائل فون ہیک کر لیا گیا جس کے بعد ہیکرز نے ان کی منیجر مشعل چیمہ سے رابطہ کیا۔مشعل کے مطابق انہیں صبا کے نمبر سے دس بار کال کی گئی لیکن جب وہ فون اٹینڈ کرتیں آگے کوئی نامعلوم شخص بول رہا ہوتا تھا انہوں نے اس کی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ شخص فون بند کرگیا۔مشعل نے لکھا کہ کالز کرنے والے نے انہیں بتایا کہ اسے صبا کا موبائل اس پارک سے ملا ہے جہاں اداکارہ جاگنگ کرتی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B9jU4s8ht0y/?utm_source=ig_embed

مشعل کے بقول انہوں نے اس صورتحال پر صبا سے رابطہ کیاتاہم صبا کا کہنا تھا کہ وہ گھر پر ہیں اور فون کے پاس ہے۔ پرائیویسی میں مداخلت کرنے پر صبا نے انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے،

https://www.instagram.com/p/B5-Xgyqh5wg/?utm_source=ig_embed

صبا قمرہ کیایک بہت ہی خوبصورت تصویر

https://www.instagram.com/p/B50L5jwh_SX/?utm_source=ig_embed

صبا قمر ہ کے وش روم میں اپنے جسم کی صفائی کرنے کی تصویر

https://www.instagram.com/p/B-KGnKLh2R3/?utm_source=ig_embed

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر ہ کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا جس کے بعد اداکارہ کی ہی ساری تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔جو شائد اداکارہ کبھی بھی اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر نہیں کرنا چاہتی تھیں ۔

Check Also

Crypto marketplace Coinbase ready to list on US Stock exchange

Cryptocurrency exchange Coinbase planning to take place in US stock while its still need permission …