Police stopped Harim Shah for violating traffic rules, but what did he do instead of fine?

زمانہ مشہور ٹک ٹاک اسٹار کو قبل روز ٹریفک کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بے عزت چھوڑ دینے کے ساتھ ساتھ کسی بھی طرح کا کوئی جرمانہ نہیں کیا گیا ،حریم شاہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ

حریم شاہ اپنی تین سہیلیوں کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہیں ۔ویڈیو کے کمنٹس میں حریم شاہ نے لکھا ہے کہ ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر مجھے کسی بھی طرح کا جرمانہ نہیں کیا گیا بلکہ میرے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا شروع کردیئے میری فینزکریری ہیں

Check Also

Crypto marketplace Coinbase ready to list on US Stock exchange

Cryptocurrency exchange Coinbase planning to take place in US stock while its still need permission …